شاہدرہ باغ-سانگلہ ہل برانچ لائن

شاہدرہ باغ - سانگلہ ہل ریلوے لائن پاکستان میں کئی برانچ لائنوں میں سے ایک ہے، جسے پاکستان ریلویز چلاتی اور دیکھ بھال کرتی ہے۔ یہ لائن سانگلہ ہل جنکشن ریلوے اسٹیشن سے شروع ہو کر شاہدرہ باغ جنکشن ریلوے اسٹیشن پر ختم ہوتی ہے۔ اس لائن پر 9 اسٹیشن استعمال میں ہیں۔

شاہدرہ باغ-سانگلہ ہل برانچ لائن
مجموعی جائزہ
ٹرمینلشاہدرہ باغ جنکشن
سانگلہ ہل جنکشن
اسٹیشن9
آپریشن
مالکپاکستان ریلویز
آپریٹرپاکستان ریلویز
تکنیکی
لائن کی لمبائی91 کلومیٹر (57 میل)
ٹریک گیج1,676 ملی میٹر (5 فٹ 6 انچ)
آپریٹنگ رفتار105 کلومیٹر/گھنٹہ (65 میل فی گھنٹہ)
روٹ نقشہ

کلومیٹر
0 شاہدرہ باغ جنکشن کراچی-پشاور ریلوے لائن پر
10 مسان کلر
17 قلعہ ستار شاہ
24 چیچوکی ملیاں
33 قلعہ شیخوپورہ جنکشن
47 فاروق آباد
51 سچا سوا
62 بہالیکے
67 نواں پنڈ
72 صفدرآباد
76 عبد اللہ پور کولار
82 مومن
87 لنگووال بروہی ہالٹ
91 سانگلہ ہل جنکشن

اسٹیشن

ترمیم

اس ریلوے لائن پر مندرجہ ذیل اسٹیشن ہیں:

حوالہ جات

ترمیم