چیچوکی ملیاں ریلوے اسٹیشن

چیچوکی ملیاں ریلوے اسٹیشن پاکستان میں واقع ہے۔ یہ اسٹیشن شاہدرہ، سانگلہ ہل برانچ لائن شیخوپورہ کے نواح میں شیخوپورہ ریلوے اسٹیشن اور قلعہ ستار شاہ کے درمیان شاہدرہ، سانگلہ ہل برانچ لائن پر واقع ہے۔

چیچوکی ملیاں ریلوے اسٹیشن
Chichoki Mallian Railway Station
محل وقوعچیچوکی ملیاں
مالکوزارت ريلوے
لائن(لائنیں)شاہدرہ باغ-سانگلہ ہل برانچ لائن
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈCCM
خدمات
پچھلا اسٹیشن پاکستان ریلوے اگلا اسٹیشن
بحرین والا شاہدرہ باغ-سانگلہ ہل برانچ لائن قلعہ شیخوپورہ جنکشن
Map

یہ ریلوے اسٹیشن ہیوی انڈسٹریز کی وجہ سے خاصی اہمیت کا حامل ہے ۔

مزید دیکھیے ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔