سینئر صحافی

لاہور پریس کلب کے سینئر کونسل ممبر شاہد خان نے عملی صحافت کا آغاز 1995ء میں روزنامہ وفاق لاہور سے کیا تھا بعد ازاں فیملی میگزین ، روزنامہ آفتاب ، دن ، پاکستان ، خبریں ، آواز ، جہان پاکستان اور روزنامہ حریف کے ساتھ وابستہ رہے اب روزنامہ نوائے وقت کے نیوز روم سے منسلک ہیں، [1]

حوالہ جات ترمیم

  1. تحریروتحقیق:میم سین بٹ