مرکزی مینیو کھولیں

روزنامہ نوائے وقت، پاکستان کے شہروں اسلام آباد،لاہور، کراچی اور ملتان سے شائع ہونے والا اردو زبان کا ایک اہم روزنامہ ہے۔ نوائے وقت کا آغاز 23 مارچ 1940 کو ہوا۔ پہلے یہ ہفت روزہ تھا بعد میں روزنامہ میں تبدیل ہو گیا۔ اخبار کی بنیاد حمید نظامی نے رکھی۔

نوائے وقت
Nawaiwaqt-logo.jpg
Nawa-i-Waqt (22 May 2010).gif
نوائے وقت، 22 مئی 2010ء کا سر ورق
قسم روزنامہ اخبار
مالک
مدیر سید افاق حسین
آغاز سنہ 1940ء میں حمید نظامی نے قائم کیا
صدر دفتر لاہور، پاکستان
ویب سائٹ http://www.nawaiwaqt.com.pk

نوائے وقت گروپترميم

نوائے وقت گروپ کے تحت روزنامہ نوائے وقت کے علاوہ مندرجہ ذیل اخبارات اور رسائل شائع ہوتے ہیں۔

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

بیرونی روبطترميم