شاہراہ حکیم ابن سینا
مشہور اسلامی طبی سائنس دان بو علی سینا کے نام سے موسوم یہ سڑک لیاقت آباد10 کی چورنگی سے شروع ہوکر ناظم آباد پیٹرول پمپ پر ختم ہوتی ہے۔ اس طرح یہ دونوں علاقوں لیاقت آباد اور ناظم آباد کی باہمی رابطہ سڑک بھی ہے۔
اہم چورنگیاں و اسٹاپ
ترمیم- لیاقت آباد فرنیچر مارکیٹ
- لاروش ریسٹورنٹ
- ہم سفر میرج ہال
- سونا لان
- گجر نالہ
- ارم بیکری
- لیاقت آباد ٹاؤن آفس
- ایف سی ایریا اسٹاپ