شاہی برج (لال قلعہ)
28°39′31″N 77°14′38″E / 28.658566°N 77.243834°E
شاہی برج | |
---|---|
عمومی معلومات | |
معماری طرز | مغلیہ طرز تعمیر |
مقام | لال قلعہ، دہلی، بھارت |
متناسقات | 28°39′31″N 77°14′38″E / 28.658566°N 77.243834°E |
آغاز تعمیر | 1639ء |
تکمیل | 1644ء یا 1648ء |
شاہی برج (لال قلعہ) دہلی کے لال قلعہ کا ایک تین منزلہ برج ہے جسے شاہی برج کہا جاتا ہے۔