شاہی بھارتی فضائیہ
شاہی بھارتی فضائیہ (RIAF) برطانوی ہند اور بعد میں ڈومینین آف انڈیا کی فضائیہ تھی۔ یہ 8 اکتوبر 1932 کو شاہی فضائیہ کی معاون فضائیہ کے طور پر قائم کی گئی تھی۔
Royal Indian Air Force | |
---|---|
فعال | 1932–1950 |
ملک | بھارت |
قسم | فضائیہ |
حجم | 25,000 personnel by VJ Day (1945)[1] |
کمانڈ | RAF India |
عرفیت | RIAF |
نصب العین | "Per Ardua ad Astra" (لاطینی) (Through Adversity to the Stars) |
معرکے | قابل ذکر کاروائیاں |
کمان دار | |
قابل ذکر کمان دار | |
طغرا | |
راؤنڈل | |
فن فلیش | |
جھنڈا |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Royal Indian Air Force"۔ RAF Museum۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2020