شاہی حمام
اندرون دہلی دروازہ لاہور شاہی گزرگاہ کے پہلو میں وزیر خان کا تعمیر کردہ عوامی حمام
شاہی حمام (Shahi Hammam) جسے وزیر خان حمام بھی کہا جاتا ہے، ایک ترکی طرز کا حمام ہے جسے علم الدین انصاری جو عام طور پر وزیر خان کے نام سے جانے جاتے ہیں نے 1635ء میں لاہور، پاکستان میں تعمیر کروایا۔[1][2][3] اس حمام کو مسجد وزیر خان کے لیے وقف کیا گیا تھا۔[4]
شاہی حمام | |
---|---|
شاہی حمام | |
عمومی معلومات | |
مقام | دہلی دروازہ لاہور |
پتہ | دہلی دروازہ |
مرمت | 2015 |
انتظامیہ | اندرون شہر لاہور اتھارٹی |
دیگر معلومات | |
سہولیات | Steam bath, hot room, cold room. |
محل وقوع
ترمیمشاہی حمام اندرون لاہور میں دہلی دروازہ سے داخل ہوتے ہی چند قدم کے فاصلے پر واقع ہے۔ یہ لاہور میں مغل دور کے شاہی حماموں میں سے باقی رہنے والا آخری حمام ہے۔[5]
تصاویر
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Asher, p.225
- ↑ Shelomo Dov Goitein. Studies in Islamic History and Institutions BRILL, 2010 ISBN 90-04-17931-3 p 170
- ↑ "Masjid Vazir K̲h̲ān"۔ Archnet۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اگست 2016۔
The mosque was founded by Hakim Ilmud Din Ansari, a distinguished physician from Chiniot who received the Ministerial title of 'Wazir Khan' under the reign of Shah Jahan, and was later promoted to the position of Viceroy of Punjab.
- ↑ "History and Background in Conservation of the Wazir Khan Mosque Lahore: Preliminary Report on Condition and Risk Assessment."۔ Aga Khan Historic Cities Programme۔ Aga Khan Cultural Services - Pakistan۔ 2012۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اگست 2016۔
The spectacular monumental ensemble of the Wazir Khan Mosque in the Walled City of Lahore was built in 1634 during the reign of the Mughal emperor Shah Jahan. Its endowment then comprised the congregational mosque, an elaborate forecourt, a serai, a hammam, a bazaar, and a special bazaar for calligraphers and bookbinders.
- ↑ "Shahi Hammam Bathhouse"۔ Asian Historical Architecture۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اگست 2016