شاہان بابل

(شاہ بابل سے رجوع مکرر)

بابل (Babylon) بین النہرین (موجودہ عراق) کا ایک قدیم شہر ہے۔ بابل کے شاہ تاریخ میں بہت مشہور ہوئے ہیں۔ جو مشہور شاہ بابل اُن کے نام یہ ہیں۔