شاہ رخ حسین
شاہ رخ حسین 28 اپریل 1950 میں پیدا ہوئیں ۔ شاہ رخ حسین پاکستانی نژاد مصنف ہیں جو افسانے ، غیر افسانے اور اسکرین رائٹنگ میں مہارت رکھتی ہیں۔ شاہ رخ حسین ایک ماہر نفسیات ، لوک داستان گو اور کہانی سنانے والی شخصیت بھی ہیں۔موجودہ وقت میں وہ وہ لندن میں رہائش پزیر ہیں۔ وہ رائل ادبی فنڈ کی فیلو ہیں۔ [1]
فلم نگاری کا انتخاب
ترمیماسکرین پلے فار ان کسٹوڈی (1993) ، انیتا دیسائیاسی نام کے انیتا دیسائی کے ناول سے تیار کیا گیا ۔ یہ ایک مرچنٹ آئیوری پروڈکشن فلم ہے۔ اس فلم کی ہدایت کاری مشہور ہدایت کار اسماعیل مرچنٹ نے کی ہے۔ انھوں نے بیکہم ہاؤس کے لیے ایک قسط بھی لکھی۔ [2]
منتخب کتابیں
ترمیمانھوں نے مختلف موضوعات پر کتابیں لکھیں۔ ان کی مشہور کتابوں میں ایک بے چین ہوا (2013)، دیوی: طاقت ، جنسیت اور نسائی الہی (2003)، چاند کی بیٹیاں: دنیا بھر سے جادو کی کہانیاں (1993) اور ہینڈسم ہیروئنز (1996) شامل ہیں،۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Fellows: Shahrukh Husain"۔ Royal Literary Fund
- ↑ "Beecham House review: Gurinder Chadha's period drama falls prey to a white man's gaze of colonial India - Entertainment News, Firstpost"۔ Firstpost۔ 2019-07-25۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 نومبر 2020
بیرونی روابط
ترمیم- شاہی ادبی فنڈ میں "شاہ رخ حسین" ۔
- ننگے پاؤں کتب سے سیرت
- پینگوئن کی سیرت
- تحریر ڈاٹ آرگ ، 16 دسمبر 2005 کو "شاہ رخ حسین انٹرویو"۔