شاہ زیب احمد
شاہ زیب احمد (پیدائش :8 ستمبر 1991ء) ایک پاکستانی فرسٹ کلاس کرکٹ کھلاڑی ہے جو پشاور کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] ستمبر 2019ء میں، انھیں 2019-20ء قائد اعظم ٹرافی ٹورنامنٹ کے لیے بلوچستان کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [2] [3]
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | شاہ زیب احمد خان |
پیدائش | کراچی، پاکستان | 8 ستمبر 1991
ماخذ: Cricinfo، 12 نومبر 2015 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Shahzaib Ahmed"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-11-12
- ↑ "PCB announces squads for 2019-20 domestic season"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-09-04
- ↑ "Sarfaraz Ahmed and Babar Azam to take charge of Pakistan domestic sides"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-09-04