مولوی مخصوص اللہ صاحب پسر مولوی رفیع الدین صاحب دہلوی برادر مولانا شاہ عبد العزیز صاحب قدس سرہٗ،

شاہ اسماعیل دہلوی کے چچا زاد بھائی تھے،

شاہ عبد العزیز کے شاگردوں میں آپ کے بھائی شاہ رفیع الدین، شاہ عبد القادر، شاہ عبد الغنی اور نواسے شاہ محمد اسحق، بھتیجے شاہ مخصوص اﷲ بن شاہ رفیع الدین، دوسرے بھتیجے شاہ محمد اسماعیل شہید بن شاہ عبد الغنی وغیرہ شامل ہیں۔

شاہ مخصوص اللہ دہلوی نے رد ”تقویۃ الایمان“ (مولوی اسماعیل دہلوی) لکھی ہے جس کا نام ”معید الایمان“ رکھا ہے۔