شاہ مراد خانپوری

اردو پنجابی شاعر

سید امداد ہمدانی چکوال (پنجاب)، پاکستان پنجابی کے پہلے شاعر ہیں۔

سید امداد ہمدانی
لقبادیب اور شاعر
ذاتی
پیدائش1628ء
وفات19,مارچ1702ء
مذہباسلام
مرتبہ
دورجدید دور

قلمی نام شاہ مراد خانپوری اصل نام شاہ مراد ہے۔ والد کا نام قاضی جان محمد تھا۔

پیدائش

ترمیم

قیام پاکستان سے پہلے 1628ء خانپور، چکوال (پنجاب) – پاکستان میں پیدا ہوئے۔

شاہ مراد خانپوری پر تحقیق

ترمیم

ہمسات کا مطلب ہے کہ آپ بھی پئے میں اردو غزل کی ابتدا میں دکن اورنگ آباد کے تناظر میں ولی کا ذکر شنتومت سے کیا جاتا ہے لیکن شاہ مراد کا تعلق شمالی پنجاب سے ہونے کی وجہ سے جنوب کے محققین اور مورخین نے انھیں یکسر نظر انداز کر رکھا ہے۔ بقول ڈاکٹر عبد الغنی

"اگر بارہویں صدی کے آواز میں مسعود سعد سلمان اور سترہویں صدی کے وسط میں خواجہ فریدالدین شکرگنج جن کا تعلق پنجاب سے تھا اردو میں شاعری کر سکتے تھے تو یہ مناسب طور پر توقع کی جا سکتی ہے کہ سترویں صدی کے آخر میں شاہ مراد خوبصورت اردو میں شعر تخلیق کر سکتے تھے۔"

وفات

ترمیم

19 مارچ 1702ء خانپور، چکوال (پنجاب) - پاکستان میں فوت ہوئے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. پنجابی ادب دی مختصر تاریخ، حمیداللہ شاہ ہاشمی ،لاہور، تاج بُک ڈپو، اشاعت دوم، 1987ء، ص 207