شبانہ رضا
بھارتی فلمی اداکارہ اور فلم پروڈیوسر
شبانہ رضا (انگریزی: Shabana Raza) (ولادت: 18 اپریل 1975ء)، جن کو نیہا باجپائی یا نیہا کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، ایک بھارتی فلمی اداکارہ اور فلم پروڈیوسر ہیں جو بالی وڈ میں اپنے کاموں کے لیے جانی جاتی ہیں۔
شبانہ رضا | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 18 اپریل 1975ء (50 سال) ناندیڑ |
شہریت | بھارت |
شریک حیات | منوج باجپائی (2006–) |
عملی زندگی | |
پیشہ | [[:اداکار|ادکارہ]] |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |