شبطا
شبطا (Shivta) (عبرانی: שבטה، عربی: شبطا) اسرائیل کے ریگستان نگب میں بیرسبع کے 43 کلومیٹر جنوب مغرب میں واقع ایک قدیم شہر ہے۔[1] شبطا کو 2005ء میں یونیسکو کا عالمی ثقافتی ورثہ قرار دیا گیا ہے۔
שבטה شبطا | |
شبطا | |
مقام | جنوبی ضلع, اسرائیل |
---|---|
خطہ | نگب |
قسم | بستی |
تاریخ | |
متروک | آٹھویں صدی / نویں صدی |
ثقافتیں | انباط, بازنطینی |
اہم معلومات | |
کھدائی کی تاریخ | 1933-1934 |
حالت | کھنڈر |
رسمی نام | Incense Route - Desert Cities in the Negev (Haluza, Mamshit, عبدات and Shivta) |
قسم | Cultural |
معیار | iii, v |
نامزد | 2005 (29th session) |
حوالہ نمبر | 1107 |
State Party | Israel |
Region | Europe and North America |