انباط (عربی: الأنباط) شمالی عرب کے قدیم لوگ تھے جو عرب اور شام کے درمیان دریائے فرات سے بحیرہ احمر تک آباد تھے۔