چربی (Fat) پانی میں تحلیل نہ ہونے والی چیز ہے۔ یہ جسم کو فعال بنائے رکھنے میں مدد کرتا ہے۔ چربی جسم کے لیے مفید ہے، لیکن اس کی زیادہ مقدار نقصاندہ بھی ہے۔ یہ گوشت اور نباتات سے حاصل ہوتی ہے۔ شحم سے جسم کو روزانہ اعمال کے لیے طاقت ملتی ہے۔

ایک ٹرائگلسرائڈ سالمہ۔ اس میں آکسیجن کے 6 ایٹم ہوتے ہیں جنہیں یہاں لال رنگ سے واضح کیا گیا ہے۔ کالے رنگ سے کاربن اور سفید رنگ سے ہائیڈروجن کے ایٹم دکھائے گئے ہیں۔

مزید دیکھیے ترمیم