نیٹ ورک انٹرفیس کنٹرولر

(شراکی بِطاقہ سے رجوع مکرر)

ایک شراکی بِطاقہ جس کو شراکی تکیفہ یا یا شراکی انٹرفیسی تضبیطہ (network interface controller) بھی کہا جاتا ہے ایک شمارندی ہارڈویئر ہوتا ہے جو شمارندوں یا کمپیوٹروں کو کسی شمارندی شراکہ (computer network) پر آپس میں معلومات و مواد کا تبادلہ کرنے کے لیے تیار یا طرحبند (ڈیزائن) کیا گیا ہے۔

  • بالائی تعریف میں چند الفاظ کے انگریزی متبادل (ان کی مزید تفصیل کے لیے صفحات مخصوص ہیں)
    • شراکی کارڈ = network card
    • شراکی تکیفہ = network adapter --- تکیفہ میں ی پر تشدید آتی ہے، رومن takaiyafa
    • تضبیطہ = controller --- تضبیطہ کا لفظ تضبیط سے ماخوذ ہے جس کے معنی کنٹرول کے ہیں اور تضبیط بذات خود ضبط کی اساس سے ہے
فائل:Shirakibitaqa.PNG
انیس سو نوے میں تیار کیا جانے والا ایک شراکی سطح البینی تضبیطہ (نیٹ ورک انٹرفیس کنٹرولر) ، جو آئی ایس اے بس کے ذریعہ دو تختۂ ام (مدر بورڈز) کے مابین سطح البین کا کام کرتا ہے