باسکروِل کا شکاری کتا (انگریزی: The Hound of the Baskervilles) انگریزی کا ناول ہے، جس کے مصنف سر آرتھر کونن ڈویل ہیں۔ جس کے کئی اردو ترجمے بھی کیا جا چکا ہے۔ اردو زبان میں اس کا ایک ترجمہ حیدر مہدی رضوی نے کیا ہے۔جبکہ شاہنواز فاروقی نے بھی اس کا اردو ترجمہ کیا ہے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. شاہ نواز فاروقی (یکم اگست 2021)۔ "باسکر وِل کا شکاری کتا"۔ روشنائی۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2021 {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |date= (معاونت)