آرتھرکونن ڈویل
(آرتھر کونن ڈویل سے رجوع مکرر)
سر آرتھر اگنیشئیس کونن ڈویل (انگریزی: Sir Arthur Ignatius Conan Doyle) ایک اسکاچستانی معالج اور مصنف تھے۔ اِن کی سب سے مشہور ترین کہانیاں سراغ رساں شرلاک ہومز کے بارے میں تھیں۔ اِن کہانیوں کی مقبولیت کی وجہ سے ڈویل کو جرائم کے جدید افسانوں کا بانی مانا جاتا ہے۔ اِن کی تصانیف میں ایک اہم سنگ میل پروفیسر چیلنجر کے سانحہ جات بھی تھے۔ انھوں نے کافی سائنسی قصص، ناٹک، رومانی افسانے، شاعری، غیر افسانوی ادب اور تاریخی کتابیں بھی لکھیں۔
سر | |
---|---|
آرتھرکونن ڈویل | |
(انگریزی میں: Sir Arthur Ignatius Conan Doyle)،(انگریزی میں: Arthur Conan Doyle) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Arthur Ignatius Conan Doyle) |
پیدائش | 22 مئی 1859ء [1][7][8][9][10][11][12] ایڈنبرا [13][14] |
وفات | 7 جولائی 1930ء (71 سال)[1][8][9][15][10][11][12] کرووبورو [14] |
وجہ وفات | بندش قلب [16] |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ (22 مئی 1859–1922) مملکت متحدہ (1922–7 جولائی 1930) |
جماعت | لبرل یونینیسٹ پارٹی (1900–1906) |
عملی زندگی | |
مادر علمی | اسٹونی ہرسٹ کالج (1870–1875)[17] جامعہ ایڈنبرگ میڈیکل اسکول (1876–1881)[17] |
پیشہ | طبیب [17]، طبی مصنف ، ناول نگار ، مضمون نگار ، ڈراما نگار ، منظر نویس ، سائنس فکشن مصنف ، بچوں کے مصنف ، افسانہ نگار ، مورخ ، مصنف [18] |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [10][19][20] |
شعبۂ عمل | جرم پر مبنی ناول ، انگریزی ادب [21] |
کارہائے نمایاں | شرلاک ہومز کی کہانیاں |
کھیل | کرکٹ ، ایسوسی ایشن فٹ بال |
اعزازات | |
دستخط | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ، باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
سر آرتھر برطانوی نو آبادیاتی نظام کے کٹر حامی اور حکومت برطانیہ کے پکے وفادار تھے۔سلطان عبدالحمید ثانی نے شرلاک ہومز کا معلومات افزا کردار متعارف کرانے پر انھیں نشان مجیدی سے نوازا۔
ویکی ذخائر پر آرتھرکونن ڈویل سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/11852710X — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ HathiTrust ID: https://catalog.hathitrust.org/Record/102364629 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 نومبر 2021
- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/topic/Encyclopaedia-Britannica-English-language-reference-work/Eleventh-edition-and-its-supplements — اخذ شدہ بتاریخ: 18 نومبر 2021
- ↑ British Library system number: http://explore.bl.uk/BLVU1:LSCOP-ALL:BLL01001068773 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 نومبر 2021
- ↑ https://lccn.loc.gov/11027773 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 نومبر 2021
- ↑ او سی ایل سی کنٹرول نمبر: https://search.worldcat.org/title/266598 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 نومبر 2021
- ↑ مدیر: ہیو چھزم — عنوان : Encyclopædia Britannica — ناشر: کیمبرج یونیورسٹی پریس — اشاعت 11[2][3][4][5][6] — او سی ایل سی کنٹرول نمبر: https://search.worldcat.org/title/266598
- ^ ا ب عنوان : Краткая литературная энциклопедия — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://feb-web.ru/feb/kle/
- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — ربط: دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی
- ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb119005545 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6d221f7 — بنام: Arthur Conan Doyle — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/4278 — بنام: Arthur Conan Doyle — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/11852710X — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Дойл Артур Конан — ربط: https://d-nb.info/gnd/11852710X — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2015
- ↑ مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Дойл Артур Конан — ربط: دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی — اخذ شدہ بتاریخ: 27 ستمبر 2015
- ↑ The New York Times — اخذ شدہ بتاریخ: 8 دسمبر 2017
- ^ ا ب عنوان : Oxford Dictionary of National Biography — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس — اوکسفرڈ بائیوگرافی انڈیکس نمبر: https://www.oxforddnb.com/view/article/32887
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990001842 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 نومبر 2024
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990001842 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/8346467
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990001842 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
- ↑ تاریخ اشاعت: 11 نومبر 1902 — The Gazette — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اپریل 2024