چپچپات
(شریش سے رجوع مکرر)

:شریش
چپچپات : (انگریزی نام Adhesive اور Glue) : ایک قسم کی سیال نما شے جو گوند کے مانند رہتی ہے۔ اشیاء کو چسپاں کرنے میں کار آمد ہے۔اردو،پشتو اور دیگر پاکستانی زبانوں میں اسے زیادہ تر شریش کہا جاتاہے۔ اس چپچپات کے اقسام؛
- حیوانی چپچپات
- نباتی چپچپات
- کیمیائی چپچپات
- رنگی چپچپات
مزید دیکھیےترميم
بیرونی روابطترميم
- Adhesives.orgآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ adhesives.org (Error: unknown archive URL) - Educational portal on adhesives and sealants