شریف گروپ
شریف گروپ آف کمپنیز ایک پاکستانی زرعی کمپنی ہے جو لاہور ، پاکستان میں واقع ہے۔ کہ کمپنی 1974 میں پاکستانی تاجر میاں محمد شریف نے قائم کی۔ [1] شریف گروپ کے اثاثوں کی مالیت تقریبا$ 300 ملین امریکی ڈالر ہے۔ [2]
صنعت | چینی، برڈ فیڈنگ |
---|---|
قیام | 1964 |
بانی | میاں محمد شریف |
صدر دفتر | لاہور، پاکستان |
کلیدی افراد | میاں محمد شریف |
کل اثاثے | $300 ملین امریکی ڈالر |
ویب سائٹ | www |
کمپنیاں
ترمیمشریف گروپ کے تحت کمپنیاں ہیں۔
شریف فیڈ
ترمیمفیڈ 25 ایکڑ اراضی پر مشتمل ہے۔ یہ پاکستانی برڈ فیڈ انڈسٹری کے بڑے اور اہم سپلائرز میں سے ایک ہے۔ [2]
رمضان شوگر کین ترقیاتی فارم
ترمیمیہ فارم 2005 میں قائم کیا گیا تھا اور فی الحال اس کی ڈائریکٹر سلیمان شہباز شریف ہیں۔ گنے کی تیاری کے لیے اس گروپ نے 600 ایکڑ اراضی حاصل کی۔ [2]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ جون پائیک۔ "شریف فیملی"۔ www.globalsecurity.org
- ^ ا ب پ "Sharif Group"۔ www.sharifgroup.com.pk۔ 13 جنوری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اپریل 2020
بیرونی روابط
ترمیم- شریف گروپآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ sharifgroup.com.pk (Error: unknown archive URL)