شلماک (مظہر کلیم)
شلماک
مصنف:مظہر کلیم
شلماک مظہر کلیم صاحب کا ایک شاہکار جاسوسی ناول ہے یہ ناول کرنل فریدی اور علی عمران کے مشترکہ کارنامے پر مشتمل ہے اس ناول کی خاص بات یہ ہے کہ مجرم کے بہت سارے روپ ہوتے ہیں یعنی کے مجرموں کے ہر ٹھکانے میں ایک شلماک موجود ہوتا ہے
عمران اور فریدی چکرا کر رہ جاتے ہیں
ایک سسنسی خیز اور سسپینس سے بھرپور ناول