شمالی امریکا میں سرد لہر، جنوری–فروری 2019ء
جنوری 2019ء کے اواخر میں قطب شمالی کے گرداب نے وسط مغربی ریاستہائے متحدہ اور مشرقی کینیڈا کو اپنی زد میں لے لیا جس کے نتیجے میں بائیس افراد ہلاک ہوئے۔[1][2] اس سرد لہر کے دوران میں بعض خطوں میں منفی 60 درجہ حرارت بھی ریکارڈ ہوا ہے۔ قبل ازیں بعض خطوں میں سرد طوفان بھی اٹھا تھا جس نے 13 انچ (33 سینٹی میٹر) تک برف کے گالے برسائے تھے۔[1]
2019ء، جنوری 24 سے 29 تک کے زمینی درجہ حرارت | |
آغاز | 24 جنوری 2019ء |
---|---|
ہلاکتیں | 22[1][2] |
متاثر علاقے | مشرقی کینیڈا وسطی ریاستہائے متحدہ مشرقی ریاستہائے متحدہ |
بسلسلہ شمالی امریکا میں موسم سرما 2018ء تا 2019ء |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ "Polar vortex death toll rises to 21 as US cold snap continues"۔ BBC۔ February 1, 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ February 1, 2019
- ^ ا ب "Death of man found near Commonwealth Stadium cold weather-related: police | Edmonton Journal"۔ February 3, 2019۔ February 4, 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ February 4, 2019