شمالی تسمانیا کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ

شمالی تسمانیا کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ (North Tasmania Cricket Association Ground) جسے عام طور پر این ٹی سی اے گراؤنڈ (NTCA Ground) کہا جاتا ہے آسٹریلیا میں قدیم ترین فرسٹ کلاس کرکٹ گراؤنڈ ہے۔ یہ لانسسٹن، تسمانیا، آسٹریلیا میں واقع ہے۔

مقامتسمانیا
جغرافیائی متناسق نظام41°25′47″S 147°9′6″E / 41.42972°S 147.15167°E / -41.42972; 147.15167
مالکلانسسٹن، تسمانیا
عاملشمالی تسمانیا کرکٹ ایسوسی ایشن (این ٹی سی اے)
گنجائش10,000
سطحGrass
تعمیر
معمارVarious
کرایہ دار
ناردرن رینجرز (ایسوسی ایشن فٹ بال)
اولڈ اسکاچ (آسٹریلوی قوانین فٹ بال)
لانونسٹن (کرکٹ)
میدان کی معلومات
بین الاقوامی معلومات
واحد ایک روزہ2 فروری 1986:
 بھارت بمقابلہ  نیوزی لینڈ
بمطابق 8 جنوری
ماخذ: http://www.espncricinfo.com/australia/content/ground/56420.html Cricinfo

بیرونی روابط

ترمیم