شمالی دریائی ٹرمینل
شمالی دریائی ٹرمینل (انگریزی: North River Terminal) (روسی: Речной вокзал, معنی "دریا اسٹیشن")، ماسکو میں دریائی نقل و حمل کے دو مسافر ٹرمینلز میں سے ایک ہے۔ یہ طویل فاصلے اور بین شہر راستوں کے لیے بھی اہم مرکز ہے۔ ٹرمینل 1937ء میں بنایا گیا تھا۔ [1][2][3] اس سہولت کو 2018ء سے 2020ء تک بحال اور اپ گریڈ کیا گیا تھا۔ [4]
شمالی دریائی ٹرمینل North river terminal | |
---|---|
عمومی معلومات | |
معماری طرز | Stalinist architecture |
پتہ | 51, Leningradskoye Highway |
ملک | روس |
اونچائی | 75 m |
ڈیزائن اور تعمیر | |
معمار | Alexei Rukhlyadev, Vladimir Krinsky |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Down By The River: Moscow's Iconic Northern River Terminal"۔ Moscow Times۔ March 29, 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 ستمبر 2020
- ↑ "New life for the Five Seas' port: Northern River Terminal renovation"۔ Moscow Government۔ 13 November 2018۔ 07 ستمبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 ستمبر 2020
- ↑ "Сергей Собянин: Северный речной вокзал станет одним из лучших мест отдыха в Москве"۔ Moscow City (بزبان روسی)۔ 13 دسمبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 ستمبر 2020
- ↑ "Moscow's Stalinist Empire-style North River Terminal opens after large-scale renovation (PHOTOS)"۔ 8 September 2020