شمالی علاقہ، پرتگال (انگریزی: North Region, Portugal) یا شمالی پرتگال، پرتگال کا سب سے زیادہ آبادی والا خطہ ہے، لزبن سے بڑھ کر اور رقبے کے لحاظ سے تیسرا سب سے وسیع علاقہ ہے۔ اس خطے میں 2017ء کی مردم شماری کے مطابق 3,576,205 باشندے ہیں اور اس کا رقبہ 21,278 کلومیٹر (13,222 میل) ہے جس کی کثافت 173 باشندوں کی فی مربع کلومیٹر ہے۔

شمالی علاقہ، پرتگال
 

 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک پرتگال   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 41°08′59″N 7°36′36″W / 41.149722°N 7.61°W / 41.149722; -7.61   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
رقبہ 21278 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 4196354 (2007)  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
اوقات متناسق عالمی وقت±00:00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
Map

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1.     "صفحہ شمالی علاقہ، پرتگال في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 نومبر 2024ء