مربع کلومیٹر
مربع کلومیٹر (انگریزی: Square kilometre؛ مخفف: km²) بین الاقوامی نظام اکائیات کے مطابق سطحی رقبہ کی اکائی مربع میٹر کا حاصل ضرب ہے۔ مربع میٹر بین الاقوامی نظام اکائیات کی ماخوذ اکائیات میں سے ایک ہے۔ ایک مربع کلومیٹر دوسری اکائیات کی درج ذیل مقداروں کے برابر ہے:
- ایک مربع کے برابر جس کی ہر طرف ایک کلومیٹر لمبی ہو
- 1000000 مربع میٹر
- 0.386102 مربع میل
- 247.105381 ایکڑ
حسابی رخ الٹا دیں تو: