شمالی کیوشو
Northern Kyushu
پانچ پریفیکچر پر مشتمل
رقبہ 25,256.75کلومیٹر²
عام آبادی 10,381,372
(ستمبر 2008)
کثافت آبادی 411.03 فی کلومیٹر²
(ستمبر 2008)

شمالی کیوشو (Northern Kyushu) (جاپانی: 北部九州) کیوشو کا ایک ذیلی علاقہ ہے۔[1]

شمالی کیوشو پانچ پریفیکچر پر مشتمل ہے:

  1. فوکوکا
  2. ساگا
  3. ناگاساکی
  4. کومامتو
  5. اوئیتا

حوالہ جات ترمیم