شمال مغربی اقتصادی علاقہ

شمال مغربی اقتصادی علاقہ (Northwestern economic region) (روسی: Се́веро-За́падный экономи́ческий райо́н) روس کے بارہ اقتصادی علاقوں میں سے ایک ہے۔


Се́веро-За́падный экономи́ческий райо́н
(Severo-Zapadny ekonomichesky rayon)
اقتصادی علاقہ
روس کے نقشے پر شمال مغربی اقتصادی علاقہ
روس کے نقشے پر شمال مغربی اقتصادی علاقہ
ملک روس

تشکیل

ترمیم
  1. لیننگراڈ اوبلاست
  2. نووگورود اوبلاست
  3. پسکوف اوبلاست
  4. وفاقی شہر سینٹ پیٹرز برگ

حوالہ جات

ترمیم