شمسی سیارے کی نئی تعریف
بین الاقوامی فلکیاتی اتحاد نے شمسی سیاروں کو تین زمرہ جات میں تقسیم کیا ہے[1]
شمسی سیاروں کے تين زمره جات
ترمیمسیارہ
ترمیم- ایک فلکیاتی جسم جو سورج کے گرد اپنے ایک مخصوص مدار میں گھومتا ہے
- اس کی ایک مناسب کمیت ہوتی ہے جس سے اس میں اپنی کششِ ثقل پیدا ہو جاتی ہے اور اس کی تقریباً گول شکل ہوتی ہے۔
- یہ دوسرے قریبی سیاروں کے مداروں میں دخل اندازی نہیں کرتا۔
بونا سیارہ
ترمیم- ایک فلکیاتی جسم جو سورج کے گرد ایک مخصوص مدار میں گھومتا ہے
- اس کی ایک مناسب کمیت ہوتی ہے جس سے اس میں اپنی کششِ ثقل پیدا ہو جاتی ہے اور اس کی تقریباً گول شکل ہوتی ہے۔
- یہ دوسرے قریبی سیاروں کے مداروں میں دخل اندازی کرتا ہے لیکن چاند نہیں ہوتا۔
نظامِ شمسی کے چھوٹے اجسام
ترمیمنظامِ شمسی میں واقع چاند کے علاوہ دوسرے اجسام جو سورج کے گرد گھومتے ہیں لیکن سیارے یا بونے سیارے کی تعریف پر پورا نہیں اترتے۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب http://news.bbc.co.uk/2/hi/in_depth/5282440.stm%7Ctitle=Pluto[مردہ ربط] loses status as a planet|publisher=BBC|accessdate=2006-08-24|date=2006-08-24