شمس الدین السیوطی (813ھ- 880ھ = 1410ء - 1475ء) محمد بن احمد بن علی بن عبد الخالق، شمس الدين السيوطی ثم القاهری الشافعی المنهاجی: فاضل مصری،

ولادت اور تعلیم ترمیم

ولادت اور تعلیم اسيوط میں ہوئی، کافی عرصہ مکہ مکرمہ میں رہے قاہرہ میں بھی رہے

تصنیفات ترمیم

شمس الدین السیوطی کئی كتابوں کے مصنف ہیں ان میں سے

  • اتحاف الأخصا بفضائل المسجد الأقصى (مسجد اقصیٰ کا تفصیلی ذکر ہے)،
  • فضائل الشام،
  • تحفۃ الظرفاء،
  • هدايۃ السالك إلى أوضح المسالك
  • جواهر العقود ومعين القضاء والموقعين والشهود وغیرہ شامل ہیں۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. الأعلام ،خير الدين الزركلي الدمشقي، دار العلم للملايين