شنکر شمبھو قوال : شنکر پنڈت اور شمبھو پنڈت، یہ دونوں کا ایک قوالی گروپ جو برصغیر میں کافی مشہور و معروف رہا۔ خوبی کی بات یہ ہے کہ یہ دونوں ہندو ہیں، وہ بھی پنڈت گھرانے کے، لیکن، ان کی دلچسپی روحانی اور مذہبی قوالیاں۔ حمد، نعت، منقبت، سماء خوانی جب بھی شنکر شمبھو گاتے تھے تو محفل میں ایک روحانی ماحول بن جاتا تھا۔ قومی اور بین الاقوامی سطح پر انھوں نے کئی پروگرام کیے۔[1]

مشہور قوالیاں

ترمیم
  • عقیدت کے پھول
  • صلہ اللہ علیہ وسلم
  • زمیں سے فلک تک ہیں جلوے انھیں کے
  • من کنت مولیٰ
  • راستے الگ الگ ہیں (مذہبی ہم آہنگی گیت)
  • بشر ہزار ہوئے پر حسین سا نہ ہوا
  • غوث میرے تمرے آنگن
  • رات کیسے بسر ہو گئی (غزل)

حوالہ جات

ترمیم
  1. "آرکائیو کاپی" (PDF)۔ 21 فروری 2016 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 دسمبر 2014 

بیرونی روابط

ترمیم