شنگھائی وی لاک اسکوائر

شنگھائی وی لاک اسکوائر (انگریزی: Shanghai Wheelock Square) چین کے شہر شنگھائی میں واقع ایک فلک بوس عمارت ہے۔ اس عمارت میں 58 منزلیں ہیں اور اس کی بلندی 298 میٹر (978 فٹ) ہے۔ اس کی تعمیر 2009 میں مکمل ہوئی۔

شنگھائی وی لاک اسکوائر
عمومی معلومات
ملکچین
تکمیل2009
تکنیکی تفصیلات
منزلوں کی تعداد
    1. 58

مزید دیکھیے

ترمیم