شن ہینگ اسکوائر
شن ہینگ اسکوائر (انگریزی: Shun Hing Square) چین کے شہر شینزین میں واقع ایک فلک بوس عمارت ہے۔ اس عمارت میں 69 منزلیں ہیں اور اس کی بلندی 384 میٹر (1,260 فٹ) ہے۔ اس کی تعمیر 1996 میں مکمل ہوئی۔
شن ہینگ اسکوائر | |
---|---|
عمومی معلومات | |
ملک | چین |
تکمیل | 1996 |
تکنیکی تفصیلات | |
منزلوں کی تعداد |
|