شوتخار

شوتخار(انگریزی: Shotkhar) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواء کے ضلع چترال کی تحصیل تورکہوکا ایک خوبصورت مقام ہے۔

شوتخار(انگریزی: Shotkhar) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواء کے ضلع چترال کی تحصیل تورکہوکی ایک خوبصورت وادی ہے۔ جو لوئر چترال وادی سے تقریباً 107کلو میٹر فاصلے پر واقع ہیں۔یہ خوبصورت رہائشی مقام دس نواحی دیھاتوں پر مشتمل ہیں.شوتخار کی کل آبادی کم و بیش چار سو پچاس گھرانے ہیں جو  دس نواحی دیھاتوں میں رہائش پزیر ہیں۔شوتخار  کی مناسبت سے اس کے باشندگان کو مقامی زبان چترالی زبان میں شوتخاریچی کہا جاتا ہے- شوتخار وادی چترال کی خوبضورت تریں وادیوں اور دیھاتوں میں سے ایک چھوٹا سہ علاقہ ہیں ۔ شوتخار سرسبز کھیتوں اور سرسبز جنگلات کی بدولت بہت ہی خوبصورت مناظر پیش کرتی ہیں.شوتخار قدرتی خوبضورتی  دلکش فضاء اور پرسکون ماحول کی وجہ سے امن اور خوشخالی کی ضمانت ہیں.شوتخارکے عوام الناس نہایت ہی پر سکون اور پر سکون ماحول میں زندگی گزرنے والے لوگ ہیں۔..شوتخار کو یہ اعزاز حاصل ہیں کہ چترال سے پاک فضائیہ کا پائلٹ فاروق شیر اور حمزہ والی خان دونوں شوتخار سے تعلق رکھتے ہیں۔اور چترالسے تعلق رکھنے والا پاک فوج کا میجر اسحاق شیر اور پولیس کا اے۔ایس۔پی۔ عمران خان کا تعلق بھی شوتخار سے ہے۔

فائل:Images.jpeg
شوتخار



نواحی دیھاتوں کے نام

ترمیم

1۔ناسودور

2۔داغار

3  ۔ دھ

4۔شیخانندور

5 ، پوشیراندور

6 ۔ شوفاندور

7۔ڑاغاندور

8۔خربوزان لشٹ

9۔شوتخار لشٹ ( شوچ خام )

10۔ کھوتکاندور


زبان

ترمیم

قومی زبان اردو

دفتری زبان اردو

مقامی زبان کھوار

مذاہب

ترمیم

شوتخار میں اہل سنت والجماعت دیوبند اور اسماعیلی آباد ہیں۔دونوں مذہبی رواداری کا خاص خیال رکھتے ہیں۔



ناموارشخصیات

ترمیم

ناجی خان ناجی


شوتخار کے نمایاں شعرا

ترمیم

ناجی خان ناجی

علی حضور فقیر

اعتزاز کریم آفسان


ادبی تنظیمیں

ترمیم

انجمن ترقی کھوار حلقہ چترال تورکہو

تعلیمی ادارے

ترمیم

گورنمنٹ گرلز میڈل اسکول شوتخر لشٹ

گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول شوتخار

گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول شوتخار

ای۔سی۔ڈی.اسکول شوتخار

Early Childhood Development School

سی۔بی۔ایس اسکول شوتخار

Community Based School Shotkhar

دینی مدارس ؛ درالعلوم القرآن شوتخار

طبی ادارے

ترمیم

آغاخان ہیلتھ سنٹر شوتخار


حوالہ جات

ترمیم

[1]

https://chitraltoday.net/2018/03/26/shotkhar-village-an-embodiment-of-inter-faith-harmony/

2 http://trip-suggest.com/pakistan/north-west-frontier-province/shotkhar/#about


3https://www.weathercrave.com/weather-forecast-pakistan/city-1083771/weather-forecast-shotkhar-today