شکل منحرف (انگریزی: Trapezium) اقلیدسی ہندسہ میں اس شکل کو کہتے ہیں جس کے چار کونے یا اضلاع ہوں اور اس کے فقط دو ضلعے متوازی ہوں۔