شکوہ آباد ہندوستان کے صوبے اترپردیش کے ضلع فیروزآباد شہر سے تقریباً دس کلومیٹر مغرب کی جانب واقع ہے یہاں کی آبادی تقریباً اسی ہزار کے قریب ہے اس شہر میں مچھلی کا کاروبار زیادہ ہے۔