شہباز شریف کی انتخابی تاریخ
یہ شہباز شریف کی انتخابی تاریخ کا خلاصہ ہے۔ شہباز شریف پہلی بار1997 سے 1999 تک ، دوسری بار 2008 سے 2013 تک اور پھرتیسری بار 2013 سے 2018 تک پنجاب کے وزیر اعلی رہے اور 2009 سے 2011 اور پھر 2018 سے موجودہ تاریخ تک پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رہے۔ وہ پنجاب کی صوبائی اسمبلی اور پاکستان کی قومی اسمبلی (ایم این اے) لاہور کے رکن تھے۔
2022 میں، وہ پاکستان کے وزیر اعظم منتخب ہوئے۔[1]