مرکزی مینیو کھولیں

پنجاب صوبائی اسمبلی

پاکستان میں ایک صوبائی اسمبلی

پنجاب صوبائی اسمبلی پاکستان میں پنجاب کا قانون ساز ایوان ہے جو کہ لاہور میں واقع ہے۔ یہ آئین پاکستان کے آرٹیکل 106 کے تحت قائم کی گئی۔ اس ایوان کی 371 نشستیں ہیں جن میں سے 305 پر براہ راست انتخابات منعقد ہوتے ہیں جبکہ 66 نشستیں خواتین اور غیر مسلم اقلیتوں کے لیے مخصوص ہیں۔

پنجاب صوبائی اسمبلی
پنجاب کی صوبائی اسمبلی
Flag of Punjab.svg
قسم
قسم
قیادت
اسپیکر
ڈپٹی اسپیکر
قائد حزب اختلاف
ساخت
نشستیں 371[1]
(2 خالی)
PUNJAB ASSEMBLY 2018.svg
سیاسی گروہ

حکومت (191)

حق میں (4)

حزب اختلاف (174)

انتخابات
پچھلے انتخابات
جولائی 2018
مقام ملاقات
Beautiful view of Punjab Assembly Lahore - panoramio.jpg
پنجاب کی صوبائی اسمبلی، لاہور
ویب سائٹ
www.pap.gov.pk

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

  1. "Dunya News"۔ www.dunyanews.tv۔