شہدادپور (انگریزی: Shahdadpur) پاکستان کے صوبہ سندھ میں واقعے ضلع سانگھڑ کا قدیم شہر ہے جو مانکانی تالپور خاندان کے چشم و چراغ میر شہداد خان نے تعمیر کیا تھا۔ اس لیے اس شہر پر شہدادپور نام پڑا۔ شہدادپور ضلع سانگھڑ کی تحصیل بھی ہے۔

شہدادپور
 

انتظامی تقسیم
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
متناسقات 25°55′22″N 68°37′14″E / 25.92277778°N 68.62055556°E / 25.92277778; 68.62055556   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 1165635  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

حوالہ جات

ترمیم
  1.    "صفحہ شہدادپور في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2024ء