شہری علاقہ (Urban area) اس کے ارد گرد کے علاقوں کے مقابلے میں زیادہ کثافت آبادی اور وسیع انسانی خصوصیات کا حامل ہوتا ہے۔ شہری علاقوں میں میٹروپولیٹن، شہر، قصبے یا مضافات شہر شامل ہو سکتے ہیں، لیکن دیہی علاقہ کے لیے استعمال ہونے والی اصطلاحات مثلاْ گاؤں، دیہات اور دیہی بستیاں اس میں شامل نہیں ہیں۔

ٹوکیو

حوالہ جات

ترمیم