شہری پارک (انگریزی: Urban park) یا میٹروپولیٹن پارک جسے شمالی امریکا میں میونسپل پارک یا پبلک پارک، مملکت متحدہ میں میونسپل گارڈنز کہا جاتا ہے شہر اور شرکۂ بلدیہ میں میدان تفریح ہیں۔

شہری پارک

بیرونی روابط

ترمیم