شہزادہ گونگ کی حویلی
شہزادہ گونگ کی حویلی یا پرنس گونگ مینشن (انگریزی: Prince Gong's Mansion) ایک عجائب گھر اور سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہے جو ضلع شیچینگ، بیجنگ میں واقع ہے۔
شہزادہ گونگ کی حویلی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
چینی | 恭王府 | ||||||
لغوی معنی | Official Residence of the Respectful Prince | ||||||
|