شہزادی فوزیہ فواد (فارسی: شاهدخت فوزیہ عربی: الأميرة فوزية) ایک مصری شہزادی تھی جو محمد رضا شاہ پہلوی کی پہلی بیوی کے طور پر ایران کی ملکہ بن گئی۔

شہزادی فوزیہ
مصر اور ایران کی شہزادی
ملکہ ایران
16 ستمبر 1941 – 17 نومبر 1948
شریک حیاتمحمد رضا شاہ پہلوی(شادی۔ 1939–طلاق۔ 1948)
اسماعیل شیریں (شادی۔1949–طلاق۔ 1994)
نسلشہناز پہلوی
نادیہ شیریں
حسین شیریں
مکمل نام
فوزیہ فواد
انگریزی: Fawzia Fuad
عربی: فوزية فؤاد
فارسی: فوزيہ فؤاد
خاندانآل محمد علی (پیدائشی)
پہلوی خاندان (شادی سے)
والدشاہ فواد اول
والدہنازلی صبری
پیدائش (1921-11-05) 5 نومبر 1921 (عمر 103 برس)
راس التن محل، اسکندریہ، سلطنت مصر

تصاویر

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم