ماریو برادرز میں پیچ

پیچ ماریو برادرز کہانیوں اور کھیلوں کی ایک شخصیت ہے۔

تاریخترميم

پیچ ماریو اور لویجی کی سہلی ہے۔ اس کو ہر کھیل اور کہانی میں بچانا ان دونوں بھائیوں کا مقصد رہا ہے۔ دراصل، پیچ ایک پیاری شہزادی ہے جس کو باؤزر نے اغواہ کیا ہوا ہے۔ اگرچہ عمومآ پیچ کو بچانا کھیل کا مقصد ہوتا ہے، کئی کھیلوں میں پیچ کو خود بھی استعمال کیا جا سکتا ہے، مثلآ ماریو برادرز 2 میں، جہاں پیچ کی خاص بات یہ ہے کہ وہ چند مدت کے لیے اڑھ سکتی ہے۔

شکلترميم

پیچ ایک لمبی سی اور پتلی سی لڑکی ہے۔ اس کے کپڑے ایک گلاب جوڑا ہیں۔ اس کے پیلے بال اور نیلی انکھیں یہ بتاتی ہیں کہ پیچ ماریو اور لویجی کی طرح اٹالی سے نہیں ہے۔ کئی چیزیں کھانے کے بعد اس کی شکل بدل جاتی ہے، مثلآ پھول کھانے سے اس کا لباس بدل جاتا ہے اور مشروم کھانے سے اس کا کد بڑھ جاتا ہے وغیرہ۔

بیرونی روابطترميم

ماریو برادرز