شہزوری
ڈراما سیریل شہزوری پاکستان ٹیلی وژن پر 1970ء کے دور میں پیش کیا جانے والا ایک مشہور اردو کھیل تھا۔ جیسے تحریر کیا تھا حسینہ معین نے اور یہ کہانی عظیم بیگ چغتائی کے ناول سے ماخوذ تھی ۔[1][2]
کہانی
ترمیمیہ ایک ایسے جوڑے کی کہانی ہے جو ماں باپ کی مرضی کے بغیر شادی کر لیتے ہیں۔ جس میں تارا (اداکارہ نیلوفر) ایک مضبوط خاتون کے روپ میں نظر آتی ہے جو ازدواجی زندگی کے اتار چڑھاؤ دیکھتی ہے۔ اپنے سسر (اداکار محمود علی) کی مکاریوں کا مقابلہ کرتی ہے۔ جب کہانی میں مصطفی(اداکار شکیل) ایک کمزور ارادے کے انسان کے طور پر نظر آئے ۔
اداکار
ترمیم- شکیل
- نیلوفر عباسی
- خالد نظامی
- قاضی واجد
- عرش منیر
- بیگم خورشید مرزا
و دیگر
حوالہ جات
ترمیم- ↑ 5 day Workshop on the "Future of Book Trade in Pakistan", held from 26-30th April, 1986, at Karachi، National Book Council of Pakistan, 1987،
... Some of these better know TV adaptations include "Shehzori" by Azim Beg Chughtai ...
- ↑ Shehzori، Pakistanica TV،
... Shehzori is a Drama of PTV network written by Haseena Moin. Cast includes Shakeel ...