شہنشاہی کالج برائے روایتی اورینٹل میڈیسن

شہنشاہی کالج برائے روایتی اورینٹل میڈیسن (انگریزی: Emperor's College of Traditional Oriental Medicine) سانتا مونیکا، کیلیفورنیا میں روایتی اورینٹل میڈیسن کا گریجویٹ اسکول ہے۔ 1983ء میں قائم کیا گیا، یہ آکو پنچر اور اورینٹل میڈیسن میں مکمل منظوری کے ساتھ ماسٹرز اور ڈاکٹریٹ پروگرام پیش کرتا ہے۔ [1]

Emperor's College of Traditional Oriental Medicine
قسمنجی درس گاہ
قیام1983
Yun Kim
مقامسانتا مونیکا، کیلیفورنیا, U.S.
کیمپسUrban
رنگTeal and gold   
ویب سائٹwww.emperors.edu

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Acupuncture School, Los Angeles | College of Oriental Medicine"۔ emperors.edu۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اپریل 2014