آکو پنچر یا سوزن زنی ایک چینی طریقہ علاج ہے۔ سوزَن زَنی کا لفظ لاطینی الفاظ، ایکس جس کے معنی سوئی اور، پنکڑا، جس کے معنی چبھونا یا طھبن سے مل کر بنے ہیں۔ اس طریقہ علاج میں بدن سے سرنج کے ذریعہ ناقص خون کھینچنے کے جسم میں سوئی سے سوراخ کیے جاتے ہیں۔ جسم پر یہ سوراخ مختلف سائز کی سوئیوں کو چبھو کر کیے جاتے ہیں، جس کے بعد سرنج سے خون باہر نکالا جاتا ہے۔[1]