سابق وزیر اعظم پاکستان شہیدملت نوابزادہ لیاقت علی خان کے نام سے موسوم یہ سڑک کراچی کی مشہور چورنگی جیل چورنگی (جہاں اب فلائی اوور تعمیر ہو چکا ہے) سے شروع ہوکر کورنگی روڈ پر واقع کے پی ٹی انٹرچینج پر ختم ہوتی ہے۔ یہ دو رویہ سڑک ہے جومحمودآباد 6 سگنل ( جہاں اب فلائی اوورزیرتعمیر ہے) کے بعد سے یہ سڑک کورنگی روڈ کی جانب سفر کرتے ہوئے ایکپریس وے کی شکل اختیار کرلیتی ہے اور اس کو شہید ملت ایکسپریس وے کہا جاتا ہے۔

اہم چورنگیاں

ترمیم

اہم مقامات

ترمیم